VACATION WORK ------CLASS: SIX
6th  July ------ 23rdJuly



Subjects
Syllabus
English A
Ch # 08 translation + Q/A with complete Objective exercise.((لکھنا اور یاد کرنا ہے
English B
Essay : My classroom ,Application : for full fee concession. ((لکھنا اور یاد کرنا ہے
Mathematics
Unit # 08(8.1-8.4) (کاپی پہ حل کرکے لانا ہے۔)
Computer
Ch# 03 Reading + All short Questions + Objective((لکھنا اور یاد کرنا ہے
Science
Chapter #07  Q no 3 (i,ii,iii). ((لکھنا اور یاد کرنا ہے
Drawing
Page 23,24,25 draw picture and color.
اردو( الف)
سبق نمبر 14 اور 15 کی ریڈنگ کرنی ہے اور  تمام مشقی سوالات/جوابات کاپی  پرلکھنے اور یاد   کرنےہیں۔اور مکمل معروضی سوالات کتاب پر حل کرنی ہے۔
اردو (ب)
مضمون :والدین کی خدمت  ، درخواست : شادی میں شمولیت کیلئے، یاد کرنی اور لکھنی ہے۔
تاریخ
سبق نمبر 4 :کی ریڈنگ کرنا ہےاور اسکے تمام مختصر سوالات/جوابات لکھنے اور یادکر نےہیں ۔
جغرافیہ
سبق نمبر 3 :ریڈنگ کرنا ہےاور اسکے تمام مختصر سوالات/ جوابات لکھنے اور یادکر نےہیں ۔
اسلامیات
باب سوم : سبق صلح حدیبیہ ،فرماں رواؤں کو دعوت اسلام ،  کی ریڈنگ کرنی ہے اور  تمام مشقی سوالات/جوابات لکھنے ہیں اور یادکر نےہیں ۔ اور مکمل معروضی کتاب پہ حل کرنی ہے۔
ناظرہ
ساتواں سپارہ  پہلا ہاف (شروع سے آدھا/نصف)گھر سے ناظرہ پڑھنا ہے۔

نوٹ : تمام معروضی مشقیں کتاب پہ ہی حل کرنی ہیں۔اور یاد بھی کرنی ہیں
جب 24جولائی بروز جمعہ کام جمع کروانے آئیں تو بچے کو ساتھ لے کر آئیں۔ بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی اور اسائنمنٹ دی جائے گی۔ یاد رکھیں کہ اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے نمبرز میں شامل ہوں گے
24th July ----- 13th August


Subjects
Syllabus
English A
Ch # 09 translation + Q/A with complete Objective exercise.((لکھنا اور یاد کرنا ہے
English B
Essay :The Cow  ,Application :for cleanliness of your mohalla. ((لکھنا اور یاد کرنا ہے
Mathematics
Unit # 8.5 , 8.6  + Review Exercise +Objective Exercise. مشقیں کاپی پہ حل کرکے لانی ہیں۔اور معروضی کتاب پہ حل کرنی ہے
Computer
Ch# 03 page No.107, Q No.4 Complete.
((لکھنا اور یاد کرنا ہے
Science
Chapter #07  Q no 3 (iv, v)+ Objective Exercise. ((لکھنا اور یاد کرنا ہے
Drawing
Page 26,27,28 draw picture and color.
اردو( الف)
سبق نمبر 16 اور 17 کی ریڈنگ کرنی ہے اور  تمام مشقی سوالات/جوابات لکھنے  اور یادکرنےہیں اور مکمل معروضی کتاب پہ حل کرنی ہے۔
اردو (ب)
مضمون :عید الاضحیٰ، درخواست : فیس معافی کیلئے، یاد کرنی اور لکھنی ہے۔
تاریخ
سبق نمبر 4 :پہلے تین    تفصیلی سوال یاد کرنا اور لکھنا ہے۔
جغرافیہ
سبق نمبر 3 کی ریڈنگ کرنا ہےاوراس کی مشق کا تیسرا تفصیلی سوال یاد کرنا اور لکھنا ہے۔
اسلامیات
باب سوم : غزوہ خیبر،  کی ریڈنگ کرنی ہے اور  تمام مشقی سوالات/جوابات کاپی  پر لکھنے ہیں۔اور یادکرنےہیں، مکمل معروضی کتاب پہ حل کرنی ہے۔
ناظرہ
ساتواں سپارہ  دوسراہاف (بقیہ آدھا/نصف)گھر سے ناظرہ پڑھنا ہے۔

جب 15اگست بروز ہفتہ کام جمع کروانے آئیں تو بچے کو ساتھ لے کر آئیں۔ بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی اور اسائنمنٹ دی جائے گی۔ یاد رکھیں کہ اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے نمبرز میں شامل ہوں گے

Post a Comment

Previous Post Next Post