VACATION WORK ------FIVE


6th July ------ 22nd July

Subjects
Syllabus
English A
Lesson No. 6 Invention of Glass Objective (Learn + Solve on Book) Q/A (Learn + Write on Copy)
English B
Essay: Planting Trees ; Application: To attend the marriage party Learn +  Write on Copy
Lesson No. 9: Page No. 19 (Eng Grammar) ; The Verb: The Present Simple Tense Learn + Write on Copy
Mathematics
Ex 5.1, 5.2 Solve on Copy
Urdu A
باب نمبر 14: ہماری کائنات      باب نمبر 15: ماں کا خواب (نظم) معروضی کتاب پر حل کر کے یاد کریں۔ سوال جواب +تشریح کاپی پر لکھیں اور یاد کریں۔
Urdu B
مضمون: دیہاتی زندگی    درخواست: برائے فیس معافی کاپی پر لکھیں اور یاد کریں۔
Science
Chapter No. 5: Changes in Matter Objective (Learn + Solve on Book) Q/A (Learn + Write on Copy)
Social Studies
باب نمبر 5: وفاقی طرز حکومت معروضی کتاب پر حل کر کے یاد کریں۔ سوال جواب کاپی کر لکھیں اور یاد کریں۔
Islamiyat
باب نمبر 4: وعدے کی پابندی معروضی کتاب پر حل کر کے یاد کریں۔ سوال جواب کاپی پر لکھیں اور یاد کریں۔
Drawing
Book Page No. 9, 10
ناظرہ
 باب نمبر 1 القرآن الکریم تمام سورتیں کتاب سے یاد کرنی ہیں۔

جب23جولائی برو ز جمعرات  کام جمع کروانے آئیں تو بچے کو ساتھ لے کر آئیں۔ بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی اور اسائنمنٹ دی جائے گی۔ یاد رکھیں کہ اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے نمبرز میں شامل ہوں گے




24th July ------ 12th August

Subjects
Syllabus
English A
Lesson No.7 Wise Decision Objective (Learn and Solve on Book) Translation + Q/A (Learn + Write on Copy)
English B
Essay: The Horse ; Eng Grammar: Lesson No.10 (Page # 22) The Present Continuous Tense (Learn + Write on Copy)
Mathematics
Unit 5: Ex 5.3, 5.4 (Solve on Copy)
Urdu A
باب نمبر 16: ہمارے پیشے   ؛ باب نمبر 17: میں سکاؤٹ بنوں گا معروضی کتاب پر حل کر کے یاد کرنی ہے۔ سوال جواب کاپی پر لکھیں اور یاد کرنے ہیں۔
Urdu B
مضمون: اونٹ    ؛ درخواست: شادی میں شرکت کے لیے ؛ گرائمر: صفحہ نمبر 16 جملے کی اقسام (اردو قواعد و انشاء) کاپی پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
Science
Chapter No.6: importance of water Q No. 1 to 5 (Learn + Write on Copy)
Social Studies
باب نمبر 6، سوال نمبر 1 تا4 (مختصر سوالات تک) کاپی پر لکھیں اور یاد کرنے ہیں۔
Drawing
Book Page No. 11
Islamiyat
باب نمبر 4: سبق نمبر 2: عفو و درگزر اور بردباری    سبق نمبر 3: رواداری معروضی کتاب پر حل کرکے یاد کرنی ہے۔ سوال جواب کاپی کر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
ناظرہ
مدنی قاعدہ پڑھنا ہے۔

جب 13اگست بروز جمعرات کام جمع کروانے آئیں تو بچے کو ساتھ لے کر آئیں۔ بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی اور اسائنمنٹ دی جائے گی۔
یاد رکھیں کہ اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے نمبرز میں شامل ہوں گے


Post a Comment

Previous Post Next Post