VACATION WORK ------CLASS: SEVEN

6th July ------ 24th July


Subjects
Syllabus
English A

Ch # 07 translation with Glossary + W/M+W/S+ Q/A with complete Objective exercise
  لکھنا اور یاد کرنا ہےاور معروضی کتاب پر حل کرنی ہے۔
English B
Essay: My Best Teacher. Story: Farmer and snake. Letter: to friend ask him to lend you his camera. Tenses: Ex # 18,19 ((لکھنا اور یاد کرنا ہے
Mathematics
Unit # 08 with Review Exercise. (کاپی پہ حل کرکے لانا ہے۔)
Computer
Ch# 04, Q 1,3,4,5(i,ii,iii) + Objective
((لکھنا اور یاد کرنا ہے معروضی کتاب پر حل کرنی ہے۔
Science
Chapter #07 Exercise Q/A with Objective Exercise. ((لکھنا اور یاد کرنا ہے، معروضی کتاب پر حل کرنی ہے۔
Drawing
Ch#03  Page 19 to 25 draw picture and color.
اردو( الف)
سبق نمبر 14، 15 ، 16  کی ریڈنگ کرنی ہے اور  تمام مشقی سوالات/جوابات کاپی  پرلکھنے ہیں۔اور مکمل معروضی سوالات کتاب پر حل کرنا ہے۔
اردو (ب)
کہانی: اخلاق نبوی    ،مضمون : محنت کی برکتیں  ، درخواست :برائے فیس معافی ، یاد کرنی اور لکھنی ہے۔
تاریخ
سبق نمبر 4 :کی ریڈنگ کرنی ہےاور اسکے تمام مختصر سوالات/جوابات اور پہلے پانچ    تفصیلی سوالات کےجوابات لکھنے ہیں۔ اور مکمل معروضی سوالات کتاب پر حل کرنی ہے۔
جغرافیہ
سبق نمبر 6 :ریڈنگ کرنا ہےاور اسکے تمام مشقی سوالات/جوابات لکھنے ہیں۔ اور مکمل معروضی سوالات کتاب پر حل کرننے ہیں۔
اسلامیات
باب چہارم : سبق نمبر 1،2،3  کی ریڈنگ کرنی ہے اور  تمام مشقی سوالات/جوابات لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔ اور مکمل معروضی کتاب پہ حل کرنی ہے۔
ناظرہ
مدنی قاعدہ مکمل دہرائی
نوٹ
25جولائی کو کام وصول کیا جائے گا۔جب کام جمع کروانے آئیں تو بچے کو ساتھ لے کر آئیں۔ بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی۔ اور اسائنمنٹ دی جائے گی۔یاد رکھیں کہ اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے نمبرز میں شامل ہوں گے

Post a Comment

Previous Post Next Post