|
VACATION WORK ------FOUR
|
|
6th July ------ 21st July
|
|
Subjects
|
Syllabus
|
|
English A
|
Pre Pages (Solve on Book) Chap#6 Noun Chap#7 Verb
Chap#20 The Science Summer Camp Only Reading Chap#21 Celebrating
Eid-ul-Azha Reading + Dictation Learn + Objective (Learn + Solve on Book)
Translation + Q/A Learn + Write on Copy
|
|
English B
|
Essay: Planting Trees ; Application: To attend the marriage party
Learn + Write
Lesson No. 9: Page No. 19 (Eng Grammar) ; The Verb: The Present
Simple Tense Learn + Write
|
|
Mathematics
|
Unit 4: Ex 4.1 to 4.4 Solve on Notebook
|
|
Urdu A
|
سبق نمبر 14: خلیفہ کی دانشمندی +سبق نمبر 15: ٹوٹ
بٹوٹ کی موٹر کار (نظم) معروضی کتاب پر حل کر کے یاد کرنی ہے۔ سوال جواب الفاظ
معانی کاپی پر لکھ کر یاد کرنے ہیں۔
|
|
Urdu B
|
مضمون: جشن آزادی
+درخؤاست: برائے ضروری کام کاپی پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
|
|
Science
|
Chap#8 Reading + Objective (Learn + Write on Book) Q#1,2,5 Learn
+ Write on Copy
|
|
Social Studies
|
سبق نمبر 4: ریڈنگ +
سوال نمبر 1تا3 کاپی پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
|
|
Islamiyat
|
باب سوم: سبق نمبر 7
معراج النبی ﷺ+سبق نمبر 8:ہجرت مدینہ معروضی کتاب پر حل کر کے یاد کرنی ہے سوال
جواب کاپی پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
|
|
Drawing
|
Book Page No. 9
|
|
ناظرہ
|
نماز زبانی یاد کریں۔
|
جب 22جولائی بروز بدھ کام جمع
کروانے آئیں تو بچے کو ساتھ لے کر آئیں۔ بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی اور
اسائنمنٹ دی جائے گی۔ یاد رکھیں کہ اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے
نمبرز میں شامل ہوں گے
|
22nd July --------- 11th August
|
|
Subjects
|
Syllabus
|
|
English A
|
Pre Pages (Solve on Book) Chapter No.8 Adjectives (Page#33)
Lesson#22: Taking a tour of Lahore Reading + Dictation Learn.
Translation + Words/Meaning لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
|
|
English B
|
Essay: My Best Friend ; Grammar: Lesson#5 The Pronoun (Tenses)
Page#11 لکھنے اور
یاد کرنے ہیں۔
|
|
Mathematics
|
Unit 4: Ex 4.5, 4.6, 4.7 کاپی
پر حل کریں۔
|
|
Urdu A
|
باب نمبر 16: سمیرا
کی مانو بلی ریڈنگ+املاء کتاب سے یاد کریں۔ معروضی کتاب پر ہی حل کرکے یاد کریں۔
سوال جواب +الفاظ معانی کاپی پر لکھ کر یاد کریں۔
|
|
Urdu B
|
مضمون: قائد اعظم ؒ
؛ درخواست: فیس معافی کاپی پر لکھیں اور یاد کریں۔
|
|
Science
|
Chapter No.9 Force, Work and Energy Reading + Q No. 1 to 5 Learn
+ Write + Complete Objective (Learn and Solve on Book)
|
|
Social Studies
|
باب نمبر4: حکومت:ہمارا نظام حکومت سوال نمبر 4،5 لکھنے
اور یاد کرنے ہیں۔معروضی کتاب پر ہی حل کر کے یاد کرنی ہے۔
|
|
Drawing
|
Book Page No. 10, 11
|
|
Islamiyat
|
باب نمبر چہارم: سبق نمبر1: ایمانداری سبق نمبر2: سادگی سوال جواب لکھنے اور یاد
کرنے ہیں۔ معروضی کتاب پر ہی حل کرکے یاد کرنی ہے۔
|
|
ناظرہ
|
چھ کلمے زبانی
یاد کرنے ہیں۔
|
جب12اگست بروز بدھ کام جمع کروانے آئیں تو بچے کو ساتھ لے کر آئیں۔
بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی اور اسائنمنٹ دی جائے گی۔ یاد رکھیں کہ
اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے نمبرز میں شامل ہوں گے
Post a Comment