VACATION WORK ------CLASS: TWO



6th July ------ 19th July
Syllabus Folder: Page no. 1 to 14 لکھنے ہیں۔
Subjects
Syllabus
English A
Chapter#13and 14 Reading + Translation
سوالات کے جوابات، الفاظ کے معانی اور ٹرانسلیشن فولڈر میں لکھنا اور یاد کرنا ہے۔
English B
Essay: My Book ; S/P “Chair to Gate”
فولڈر پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
Mathematics
Table of 2,3,4 فولڈر پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔ فولڈر پر دیے گئے سوالات حل کرنے ہیں۔
Science
Chapter 1: Lesson#1: Animals and 9 Reading + Exercise کتاب پر لکھنی اور یاد کرنی ہے۔ سوالات کے جواب فولڈر پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
Drawing
Page No. 2, 9 فولڈر پر بنانے اور رنگ کرنے ہیں۔
Social Studies
سبق نمبر 1اور6 کی ریڈنگ کتاب سے یاد کرنی ہے اور مشق کتاب پر حل کر کے یاد کرنی ہے۔
سبق نمبر 1،6 کے سوالات کے جواب فولڈر پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
Islamiyat
سبق نمبر 2اور8 کی ریڈنگ کتاب سے یاد کرنی ہے۔ مشق کتاب پر حل کر کے یاد کرنی ہے۔
سبق نمبر 2،8 کے سوالات کے جواب فولڈر پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
Urdu A
سبق نمبر 1 اور 10 کی ریڈنگ کرنی ہے اور مشق کتاب پر حل کر کے یاد کرنی ہے۔ مشکل الفاظ کی املاءفولڈر پر کرنی ہے۔ سوالات کے جوابات ، الفاظ معانی ، واحد جمع، الفاظ کے جملے سچ سے جنگل تک اور مضمون میرا سکول فولڈر پر لکھنا اور یاد کرنا ہے۔
ناظرہ
پہلے دو کلمے، کھانا کھانے کی دعا، دودھ پینے کی دعا زبانی یاد کرنی ہے۔

نوٹ
جب20جولائی بروز پیر کام جمع کروانے آئیں تو بچے کو ساتھ لے کر آئیں۔ بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی اور اسائنمنٹ دی جائے گی۔ یاد رکھیں کہ اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے نمبرز میں شامل ہوں گے۔

20th July --------- 9th August
Syllabus Folder: Page no. 15 to 28 لکھنے ہیں۔
Subjects
Syllabus
English A
Chapter#1and 17 Reading + Translation
سوالات کے جوابات، الفاظ کے معانی اور ٹرانسلیشن فولڈر میں لکھنا اور یاد کرنا ہے۔
English B
Essay: My School ; M/F “King to Prince”
فولڈر پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
Mathematics
Page#10,16,31,32 and Table 5,6
 کے جو سوال لکھیں ہیں وہ حل کرنے ہیں۔ٹیبل فولڈر پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
Science
Chapter 1: Lesson#3 Food for Animals And
چیپٹر 12 کی ریڈنگ کتاب سے یاد کرنی ہے۔مشق کتاب پر حل کر کے یاد کرنی ہے۔ اور فولڈر پر دیے گئے سوالات کے جواب لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
Drawing
Page No. 3,10 فولڈر پر بنانے اور رنگ کرنے ہیں۔
Social Studies
سبق نمبر 2اور8 کی ریڈنگ کتاب سے یاد کرنی ہے۔ مشق کتاب پر حل کر کے یاد کرنی ہے۔ سبق نمبر 2اور8کے سوالات کے جواب فولڈر پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
Islamiyat
سبق نمبر 3اور9 کی ریڈنگ کتاب سے یاد کرنی ہے مشق کتاب پر حل کر کے یاد کرنی ہے۔ سبق نمبر 3اور9 کے سوالات کے جواب فولڈر پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
Urdu A
سبق نمبر 3اور12 کی ریڈنگ کتاب سے یاد کرنی ہے مشق کتاب پر حل کرکے یاد کرنی ہے۔ سوالات کے جوابات اور الفاظ معانی فولڈر پر لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔ مشکل الفاظ کی املاء، فولڈر پر لکھنی ہے۔ میری کتاب مضمون جمع کے واحد ، الفاظ جملے "مذاق سے خوشحالی " تک لکھنے اور یاد کرنے ہیں۔
ناظرہ
سوئم اور چہارم کلمہ +سونے کی دعا ، ماں باپ کے لیے دعا زبانی یاد کرنی ہے۔

نوٹ
جب 10اگست  بروز پیر کام جمع کروانے آئیں تو بچے کو ساتھ لے کر آئیں۔ بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی اور اسائنمنٹ دی جائے گی۔ یاد رکھیں کہ اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے نمبرز میں شامل ہوں گے


Post a Comment

Previous Post Next Post