|
VACATION WORK ------CLASS: THREE
|
|
6th
July ------ 20th July
|
Syllabus
Folder: Page no. 1 to
18
|
Subjects
|
Syllabus
|
|
English A
|
Chapter#2 Crossing the Road
سوال جواب+الفاظ
معانی ترجمہ فولڈر پر لکھیں۔ ریڈنگ +املا کتاب سے یاد کریں۔
|
|
English B
|
Lesson#6 Use of This and These فولڈر پر حل کریں۔
|
|
Mathematics
|
Write in numbers + Write in words + Fill in the blanks +
Ascending Order + Descending Order. Addition + Table of 2,3,4,5 فولڈر پر حل کریں
|
|
Science
|
Chapter#3
Animals food ریڈنگ
+مشق کتاب سے یاد کریں۔سوال جواب فولڈر
پر حل کریں۔
|
|
Drawing
|
Book Page No. 7, 8 فولڈر پر بنائیں
|
|
Social Studies
|
سبق
نمبر 1: پاکستان کا محل وقوع ریڈنگ+سبق کتاب سے یاد کریں۔سوال جواب فولڈر پر
لکھیں۔
|
|
Islamiyat
|
سبق نمبر6: توحید،
رسالت اور آخرت ریڈنگ +مشق کتاب سے یاد کریں۔سوال جواب فولڈر پر حل کریں۔
|
|
Urdu A
|
سبق نمبر 2: ہمارے
پیارے رسول ﷺ کا اخلاق سوال جواب+الفاظ معانی +الفاظ جملے فولڈر پر حل کریں۔
ریڈنگ+املا کتاب سے یاد کریں۔
|
|
Urdu B
|
کلمہ اور مہمل +
کلمہ اور اسکی اقسام فولڈر پر حل کریں
|
|
ناظرہ
|
پہلے چار کلمے یاد
کریں۔
|
نوٹ
جب21جولائی بروز منگل کام جمع کروانے آئیں تو بچے کو
ساتھ لے کر آئیں۔ بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی اور اسائنمنٹ دی جائے گی۔ یاد رکھیں کہ اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے نمبرز میں شامل
ہوں گے
|
21st July
--------- 10th August
|
Syllabus
Folder: Page no. 19 to
34
|
Subjects
|
Syllabus
|
|
English A
|
Chapter#3 Home Sweet Home
سوال جواب+الفاظ
معانی ترجمہ فولڈر پر لکھیں۔ ریڈنگ +املا کتاب سے یاد کریں۔
|
|
English B
|
Lesson#7 Use of That and Those فولڈر پر حل کریں۔
|
|
Mathematics
|
Word Problems Page#12 Subtraction + Table 6,7,8,9
فولڈر پر حل کریں
|
|
Science
|
Chapter#5 The Human Body System
ریڈنگ +مشق کتاب سے یاد کریں۔سوال جواب فولڈر پر حل کریں۔
|
|
Drawing
|
Book Page No. 9,10 فولڈر پر بنائیں
|
|
Social Studies
|
سبق
نمبر 2: پاکستان کے صوبے ریڈنگ +مشق کتاب سے یاد کریں۔سوال جواب فولڈر پر لکھیں۔
|
|
Islamiyat
|
سبق نمبر8: نماز کے
آداب ریڈنگ +مشق کتاب سے یاد کریں +سوال جواب فولڈر پر حل کریں۔
|
|
Urdu A
|
سبق نمبر 4: بری صحبت کا اثر ،سوال جواب+الفاظ معانی
+الفاظ جملے فولڈر پر حل کریں۔ ریڈنگ+املا کتاب سے یاد کریں۔
|
|
Urdu B
|
عام اور خاص اسم
+واحد جمع فولڈر پر حل کریں۔
|
|
ناظرہ
|
نماز یاد کریں۔
|
نوٹ
جب11اگست بروز منگل کام جمع کروانے آئیں تو بچے کو
ساتھ لے کر آئیں۔ بچے کی ٹیچر اس سے ٹیسٹ لیں گی اور اسائنمنٹ دی جائے گی۔ یاد رکھیں کہ اسائنمنٹ اور ٹیسٹ کے نمبرز سالانہ امتحان کے نمبرز میں شامل
ہوں گے
Post a Comment